Posts

Showing posts with the label #bewafa

خوش مزاجی اُس لڑکی میں جیسے کُوٹ کُوٹ کر بھری تھی بڑی دیدہ دلیری کیساتھ ساری منزلیں عبُور کر رہی تھی اچانک اُس کی ہنسی میں ٹھہراؤ آگیا جیسے بہتا دریا تھم گیا ہو اور پُھولوں نے مہکنا چھوڑ دیا ہو انسان اندر سے ہنستا ہے تو اُسکے چہرے پر ایک لالی اُمنڈ آتی ہے یہ سب اب نظر نہیں آ رہا تھا۔پسِ پردہ یہ تھا کہ وہ ایک عورت ذات تھی ر⁦ُخصتی کے اِیام بلکل سر پر تھے یہی وجہ مسلط ہوئی جو اُس کے چہرے پر بے رونقی کا مدفن تھی۔۔ جدائی کا ایک لمہہ انسان کی صدیوں کی مسّرت پر بھاری ہوتا ہے۔۔

Image
KhAwajA Writes kha waja Usman bhl new latest poetry true lines written by khawaj a khawaja novel

میرا فرض بنتا ہے تُجھے داد دُوں۔۔ تُونے بھجی تھی چند تصویریں ایم ایم ایس مُجھے۔

Image
میرا فرض بنتا ہے تُجھے داد دُوں۔۔ تُونے بھجی تھی چند تصویریں ایم ایم ایس مُجھے۔