مجھے اُس سے محبت شدید تھی پر اُس کے لوٹنے میں دیر مزید تھی میں نے بتایا تھا کہ سانسوں کا تسلسل ٹوٹنے والا ہے لیکن وہ عقیدت سے لاشعور لڑکی کہاں کسی پیر کی مرید تھی بلایا اس لیئے تھا کہ یہ آخری دید تھی کاش اسے ایک بار دیکھ لیتا تو میں میری عید بھی پر وہ پہنچی تب ہے عثمان جب میری میت دفنانے کے قریب تھی۔
![](https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgni57_SCaJsUh4aFoESYTJpi5o9YiMwjnYEHasABfi8JRUH2UiyXK5VOyZW2GTKEPkixjOr98L3tjWxq61c9-Clk5berwHZl92J27jPenE_3qpQth3O91Q1PwPLKFWufKAuu8ZEfDMqCsc/s1600/20190716_111047.jpg)
Comments
Post a Comment