احساس، جزبات اور الفاظ ہوتے ہوں گے سب کیلئے لیکن وہ جو بات ہے حق کی اس میں تم میرے ہو دنیا سے غرض نہیں مجھے اب لے جو کر لیا کہ تم میرے ہو سارا دن تقسیم ہوتا ہے لوگوں میں تمھارا لیکن جب شام ہوتی ہے تو تم میرے ہو میں نے سن رکھا ہے کہ تمھارا غصہ بھرا لہجہ ہے لیکن جب بات پیار سے ہوتی ہے اس میں تم میرے ہو چلو مان لیا دنیا میں کہیں سارے رشتے ہیں ا لیکن جب بات نکاح کی ہوتی ہے اُس میں تم میرے ہو۔


InstagramUrdu sad poetry.Sad poetry۔dukhi poetry۔Urdu shayeri۔bewafa Poetry۔Urdu saying۔Urdu quotes۔latest Urdu poetry۔latest poetry۔Urdu new shyeri۔ Urdu poetry 2019 #Urdu #love #dukhi #Poetry #khawajabhl #khawajausmanbhl khawaja Usman poetry #bhalwal #tangowali #17sb bhAlwal Pakistan Sargodha bhAlwal City #Bhalwalmap bhAlwal Hafiz town bhAlwal

Comments

Popular posts from this blog

Janaza sad poetry ghazal