‏پوری دنیا میں لاکھوں کروڑوں لوگوں کی خدمت کرنے والے یتیم بچوں کی کفالت غریب اور یتیم مسکین لڑکیوں کی شادی کے اخراجات کشمیر فلسطین برما دکھی انسانیت کی خدمت دنیا کا سب سے بڑا ایمبولینس نیٹ چلانے والے "بابائے خدمت عبدالستار ایدھی" کا آج یوم وصال ہے #abdulsattaredhi


Comments

Popular posts from this blog