Sad Urdu Ghazal 2019 by khawaja Usman bhl #khawajabhl bhalwal

بڑا سمجھدار تھا لیکن اُس کے ذہن میں کوئی بات اٹکی تھی 
اُس کے لہجے سے ظاہر تھا کہ اُسے کوئی بات کھٹکی تھی 
بڑا اہم تھا یہی میرا وہم تھا
اُس نے میری آنکھوں پر باند رکھی جو پٹی تھی
اُس نے صاف کہا میری تو منزل کچھ اور تھی
میری تو بس آنکھیں بھٹکی تھیں
اُس نے فقط مُجھے دیکھا تھا میری ذات کو کب سمجھ سکی تھی
سوچ میں تصادم تھا عثمان
ورنہ میں عُمر کا کچا تھا میری مُحبت تو پکی تھی۔

Comments

Popular posts from this blog

Janaza sad poetry ghazal