khawaja writes
Posts
پہلی مُحبت میں ادا کئیے جانے والے الفاظ جب دوسری مرتبہ کسی دوشیزہ سے بولے جاتے ہیں کوئی مزا نہیں رکھتے۔ دوشیزہ سے بولے جاتے ہیں کوئی مز
- Get link
- X
- Other Apps
Who is KhawajA Usman bhl biography about khawaja Usman bhl life
- Get link
- X
- Other Apps
Khawaja Usman is citizen of bhAlwal city of Pakistan. D.O.B : 1.11.1992 Nationality : Pakistan Age : 25 Maritial Status : Married Height : 5-7 Job : Visual Marchandiser Living : UAE Dubai Khawajan Usman is still living in Dubai love to write poetry facebook fac instagram ebo instagram.com/khawajabhl ok
خوش مزاجی اُس لڑکی میں جیسے کُوٹ کُوٹ کر بھری تھی بڑی دیدہ دلیری کیساتھ ساری منزلیں عبُور کر رہی تھی اچانک اُس کی ہنسی میں ٹھہراؤ آگیا جیسے بہتا دریا تھم گیا ہو اور پُھولوں نے مہکنا چھوڑ دیا ہو انسان اندر سے ہنستا ہے تو اُسکے چہرے پر ایک لالی اُمنڈ آتی ہے یہ سب اب نظر نہیں آ رہا تھا۔پسِ پردہ یہ تھا کہ وہ ایک عورت ذات تھی رُخصتی کے اِیام بلکل سر پر تھے یہی وجہ مسلط ہوئی جو اُس کے چہرے پر بے رونقی کا مدفن تھی۔۔ جدائی کا ایک لمہہ انسان کی صدیوں کی مسّرت پر بھاری ہوتا ہے۔۔
- Get link
- X
- Other Apps
مُجھے ابہام ہوا کہ وہ کچھ گُھٹن محسوس کر رہی تھی اس کا لہجہ پہلے سے قدرے مختلف معلوم ہو رہا تھا اسکی آواز بھی لڑ کھڑا رہی تھی۔حالانکہ جو میں توقع کر رہا تھا اسکے مطابق تو اُسے خوشی سے پھولے سمانا چاہے تھا کیوں وہ زندگی کا ایک نیا سفر طے کرنے کیلئے بلکل تیار تھی لیکن اس کا چہرہ اُترا اور بڑا بے رونق سا جیسے شام کو اکثر پھول مُرجھاتا تو بڑا بے رُخہ سا لگتا ہے۔خیر میں بضد رہا کہ آخر ایسا کیوں ؟ ا اچانک ایک لڑکی جو بے حد خوش وخرم نظر آتی تھی آخر کیوں گٹھ گٹھ کر مر رہی ہے۔میرے بے حد اصرار کرنے پر جو مُدعا میں سماعتِ نشین کر پایا تھا کہ اُس نے کسی کو یہ کہتے سُنا تھا کہ بیٹیاں تو پرایا دھن ہیں اور انھیں دوسرے گھر جا کر اپنی بسی کٹی گزارنی پڑتی ہے بس اسی بات کو لیکر وہ حواس باختہ ہو گئ تھی۔۔
- Get link
- X
- Other Apps