مُجھے ابہام ہوا کہ وہ کچھ گُھٹن محسوس کر رہی تھی اس کا لہجہ پہلے سے قدرے مختلف معلوم ہو رہا تھا اسکی آواز بھی لڑ کھڑا رہی تھی۔حالانکہ جو میں توقع کر رہا تھا اسکے مطابق تو اُسے خوشی سے پھولے سمانا چاہے تھا کیوں وہ زندگی کا ایک نیا سفر طے کرنے کیلئے بلکل تیار تھی لیکن اس کا چہرہ اُترا اور بڑا بے رونق سا جیسے شام کو اکثر پھول مُرجھاتا تو بڑا بے رُخہ سا لگتا ہے۔خیر میں بضد رہا کہ آخر ایسا کیوں ؟ ا اچانک ایک لڑکی جو بے حد خوش وخرم نظر آتی تھی آخر کیوں گٹھ گٹھ کر مر رہی ہے۔میرے بے حد اصرار کرنے پر جو مُدعا میں سماعتِ نشین کر پایا تھا کہ اُس نے کسی کو یہ کہتے سُنا تھا کہ بیٹیاں تو پرایا دھن ہیں اور انھیں دوسرے گھر جا کر اپنی بسی کٹی گزارنی پڑتی ہے بس اسی بات کو لیکر وہ حواس باختہ ہو گئ تھی۔۔
Khawja Usman sad lines about women's truth of life sad words written by khawaja bhl khawaja Usman saying khawaja Usman bhl life truth khawaja sad lines
Comments
Post a Comment