Khawaja Usman bhalwal | Biography of Khawaja Usman | Usman Khawaja | khawaja bhl | bhAlwal | khawaja usman
ایک نومبر 1992کو تحصیل بھلوال میں پیدا ہوئے اُس دن اتفاق سے ہڑتال تھی خواجہ عثمان تصورا باد کے ایک چھوٹے گاؤں میں پیدا ہوئے تقریبا ایک سال کی عمر میں والدین کے ساتھ بھلوال شہر میں منتقل ہو گئے ابتدائی تعلیم صُفہ ایلمیٹری ،پاکستان کیڈٹ سے حاصل کی میڑک ظہور حیات کالونی کے ہائی سکول میں حاصل کی پھر کامرس کالج بھلوال سے ڈی کام کی کچھ مجبوریوں کے ساتھ آگے نہ پڑھ سکےاور حالات سے تنگ آکر 22 اکتوبر 2014 کو پاکستان چھوڑ دیا اور آج 16 اگست 2019 کو دبئی میں مقیم ہیں 9 فروری کو خواجہ عثمان نے شادی کر لی ۔۔
Comments
Post a Comment